Tag Archives: آئی جی


سندھ حکومت، مطالبے، وفاق، آئی جی، تبدیلی کا عندیہ، اسلام آباد، 92 نیوز

سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق کا آئی جی کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷ شام ۱۲:۵۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق نے آئی جی سندھ پولیس کی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان تلخیوں میں کمی آگئی، سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق نے آئی جی سندھ پولیس کی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ کے فور اور گرین لائن میٹرو بس منصوبے کیلئے وفاق سے مزید فنڈنگ کا اعلان متوقع ہے۔  

تازہ ترین ویڈیوز