آئی ایم ایف

March 8, 2021
آئی ایم ایف شرائط، حکومت کا اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باعث 2 سخت فیصلے کرنے کو تیار ہوگئی، اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

December 20, 2020
آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست پر آ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

October 14, 2020
پاکستان کی معیشت کورونا سے متاثر، شرح نمومنفی 0.4 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف
اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف نے اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کورونا سے بری طرح متاثر ہوئی۔ سال 2020 میں

July 20, 2020
آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے اور ٹیکسوں میں اضافے سمیت چار شرائط رکھ لیں
اسلام آباد (92 نیوز) شہری مزید ہوش ربا مہنگائی کیلئے تیار ہوجائیں۔ آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے اور ٹیکسوں میں اضافے سمیت چار شرائط رکھ لیں۔
آئی

June 25, 2020
آئی ایم ایف کا کورونا کے سبب عالمی معیشت کو 12 ہزار ارب ڈالر نقصان کا خدشہ
واشنگٹن (92 نیوز) آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی معیشت کو 12 ہزار ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، دنیا کی

June 9, 2020
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا تیسرا دور کامیاب رہا، تنخواہیں اور پینشن بڑھانے پر ہم آہنگی۔ اکتوبر تک بجلی اور گیس