Tag Archives: آئینی ‏


منتخب حکومت، آئینی، انسانی، معاشی حقوق، ڈاکے ڈالے، نیئربخاری، کراچی، 92 نیوز

منتخب حکومت نے آئینی، انسانی، معاشی حقوق ...

12 دسمبر, 2019 1:51 شام 1:51 شام

کراچی (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے 2019 کو معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار دے دیا۔ پی پی رہنماء نیئربخاری کہتے ہیں کہ منتخب حکومت نے آئینی، انسانی، معاشی حقوق پر ڈاکے ڈالے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت نے چھین لی روٹی گرا دیا مکان یہ ہے نیا پاکستان، عمران خان قومی معاملات سے مکمل لاتعلق اور کابینہ کی توجہ ذاتی ملازمت پر رہی، آئی ایم ایف ملازمین نے ملکی خزانہ آئی ایم ایف کے حوالے کردیا۔ پی پی رہنماء کہتے ہیں اشرافیہ کیلئے ریلیف اور عوام کی تکالیف میں اضافہ کیا گیا، ناقابل برداشت مہنگائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز