Tag Archives: آئینی بل ‏


آصف زرداری فی الحال علاج کیلئے باہر نہیں...

12 دسمبر, 2019 6:45 شام 6:45 شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ   آصف زرداری  کا فی الحال علاج کےلئے بیرون ملک جانے کا کوئی ارادہ نہیں، آصف زرداری صحت یاب ہو کر سیاست میں حصہ لیں گے، ایم کیوایم نے نئے صوبوں کا آئینی بل اسمبلی میں جمع کرا کے انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی  ، آئی جی سندھ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں  آصف زرداری کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کردی کہا کہ وہ علاج کے بعد صحت یاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز