Tag Archives: ، پاکستان

کشمیر، پاکستان، شہہ رگ، کشمیریوں کیساتھ ہیں، شہباز، بلاول، لاہور، 92 نیوز

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ، کشمیریوں کیساتھ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

لاہور (92 نیوز) کشمیر میں یوم سیاہ کے موقع پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے جو حق خود ارادیت حاصل کرکے رہیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا مسئلہ کشمیر پر کوئی دو رائے نہیں ہیں، اسکا حل مقامی آبادی کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے۔ کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کی مرکزی تقریب 180 ایچ ماڈل ٹائون، لاہور میں ہوئی۔ پارٹی صدر شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز