Saturday, April 20, 2024
مطلوبہ الفاظ
اس میں تلاش کریں
عنوان
تفصیل
قسم کا انتخاب کریں (منتخب کرنا لازمی نہیں ہے)
All
انٹرٹینمنٹ
کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
دنیا
پاکستان
صحت
اس تاریخ سے
اس تاریخ تک
تلاش کریں
کوئی اور چیز درکار ہے?
یہاں بتائیں
All Categories
News By Date
Notifications
موسم
تازہ ترین
Purge
انٹرٹینمنٹ
کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
دنیا
پاکستان
صحت
براہراست ٹی وی
براہراست نشریات(UK)
آج کا اخبار
English News
English News
آج کا اخبار
براہراست ٹی وی
براہراست نشریات(UK)
رجحان
سپریم کورٹ
9 مئی واقعات
انوار الحق کاکڑ
اسرائیل فلسطین تنازع
کی خبریں 2015-06-20
2015-06-19 <= Prev
Next => 2015-06-21
June 20, 2015
دو بھائیوں کو قتل کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا
June 20, 2015
سیاسی قوتوں اور سکیورٹی ایجنسیوں کے اتحاد سےعسکریت پسندوں کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں : آصف زرداری
June 20, 2015
اولمپکس ہاؤس کے بعد حکومتی حمایت یافتہ گروپ نے فیفا ہاؤس پر بھی قبضہ کر لیا
June 20, 2015
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے وزیر اعظم کی پریشانی بڑھا دی
June 20, 2015
جمہوریت کے لبادے میں کرپشن چھپانے کی کوشش قابل مذمت ہے : جہانگیر ترین
June 20, 2015
عالمی بنک نے گدو بیراج کی بحالی کیلئے 18کروڑ 80لاکھ ڈالر کی گرانٹ جاری کردی
June 20, 2015
الیکشن ٹربیونل میں جمع کرائی گئی رپورٹ وکلاء کے سوالات کا جواب ہے : ڈی جی نادرا
June 20, 2015
رمضان میں بجلی کی عدم فراہمی سفاکانہ حرکت ہے : عمران خان
June 20, 2015
ملتان : تاجر برادری کا ایس پی گلگشت کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
June 20, 2015
ملکی حالات نے عوام کو ڈپریشن اور فرسٹریشن میں مبتلا کر دیا ہے : سراج الحق
June 20, 2015
کول آپریشن کیلئے 55 نئے انجن خریدے جارہے ہیں : خواجہ سعد رفیق
June 20, 2015
پنجاب پولیس نے جسٹس (ر)کاظم علی ملک سے سکیورٹی واپس لےلی
June 20, 2015
سانحہ پشاور میں زخمی ہونیوالےبچوں کے والدین کا لاہور میں علاج پر عدم اطمینان
June 20, 2015
پنجاب میں گیس سے 3600میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے : شہباز شریف
June 20, 2015
حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کیلئے تیار
June 20, 2015
گال ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن
June 20, 2015
طاہر القادری 29جون کو پھرملک واپسی کیلئے پر تولنے لگے
June 20, 2015
سندھ اسمبلی میں ارکان کی غیر حاضری پر قائم علی شاہ برہم
June 20, 2015
کراچی : اسکائپ کے ذریعے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار
June 20, 2015
کراچی : پرانی سبزی منڈی کے قریب سے 4 مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار
June 20, 2015
ایم کیو ایم کے کارکن ملزم عثمان عرف گڈوکو مقدمہ قتل میں شناخت کر لیا گیا
June 20, 2015
سورج سوا نیزے پر آ گیا !!! جیکب آباد 49، کراچی میں 44 ڈگری ٹمپریچر نے شہریوں کے کڑاکے نکال دیئے
June 20, 2015
کرپشن، کرپشن، کرپشن !!! سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور فنکشنل لیگ کے ارکان ایک دوسرے سے لڑ پڑے
June 20, 2015
کرپشن کہانیاں !!! اہم سندھی خاتون رہنما کی ملک سے بھاگنے کی تیاریاں !!! آصف زرداری کے بہنوئی کی ایئرپورٹ سے آنیاں جانیاں
June 20, 2015
لوڈشیڈنگ پرارکان سندھ اسمبلی پھٹ پڑے، آصف زرداری نے وزیراعظم کو چٹھی لکھ ڈالی
June 20, 2015
پری مون سون کی وجہ سے پنجاب میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا
June 20, 2015
ن لیگ تیار رہے !!! پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا
June 20, 2015
وکلاءتنظیموں نے سانحہ ڈسکہ کیخلاف ہفتہ وار ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا
June 20, 2015
ایف بی آر کو 10روز میں 200 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے میں مشکلات کا سامنا
June 20, 2015
سندھ بینک کے 1700 سے زائد اکاﺅنٹ ہولڈرز کو ڈیڑھ ماہ بعد بھی چیک بکس نہ مل سکیں
June 20, 2015
لاہور میں آلودہ پانی سے سیراب فصلیں انسانی صحت کیلئے جان لیوا
June 20, 2015
روہنگیا مسلمانوں نے مشکلات کو پس پشت ڈال دیا !!! روزے رکھ کر رب تعالیٰ کی خوشنودی میں مصروف
June 20, 2015
گوجرانوالہ: غربت کا افسوسناک انجام !!! باپ نے 2کمسن بچیوں کو قتل کر دیا
June 20, 2015
سرفراز احمد کیریئر کی چوتھی ٹیسٹ سنچری مکمل نہ کر سکے
June 20, 2015
روزہ داروں کیلئے خوشخبری !!! ملک بھر میں آج رات سے پری مون سون بارشیں برسیں گی
June 20, 2015
کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ: چلی نے بولیویا کو0-5 سے شکست دے دی
June 20, 2015
نئی دہلی سے عسکری، ایٹمی تعاون بڑھا کر امریکہ نے پاکستان بھارت میں تصادم کا خطرہ بڑھا دیا : فوربز میگزین
June 20, 2015
پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں
June 20, 2015
جنوبی کیرولینا چرچ حملے نے ثابت کردیا کہ امریکہ میں نسل پرستی موجود ہے:باراک اوباما
June 20, 2015
کرپشن کا پھندا گلے پڑنے کا خوف !!! اعلیٰ شخصیات نے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے لائن لگا دی
June 20, 2015
داعش سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم !!! 2014ءسے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں کمی ہوئی : امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ
June 20, 2015
لوڈشیڈنگ کےخلاف عوام سڑکوں پر آگئے !!! قریہ قریہ، نگرنگر احتجاج، گرڈ سٹیشن نذرآتش، لاٹھی چارج، کئی مظاہرین زخمی
June 20, 2015
پیپلزپارٹی زرداری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئی !!! بیان سابق آمروں کیخلاف دیا، جنرل راحیل کو انتہائی معتبر سمجھتے ہیں: رہنما پیپلزپارٹی
June 20, 2015
شادباغ میں کار چوری کے واقعہ کی فوٹیج نائٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی، تھانہ شاد باغ پولیس مقدمہ کے اندراج میں ٹال مٹول سے کام لینے لگی
June 20, 2015
کراچی: رینجرز کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے تین کارندے ہلاک، کھارادر سے دو بھتہ خور، مسلم آباد کالونی سے تین ملزم گرفتار
June 20, 2015
امریکہ میں سان ڈیاگو کے ساحل پر ہزاروں سرخ کیکڑوں کا انبار لگ گیا، سینکڑوں شہری نظارہ کرنے سمندر کنارے امڈ آئے
June 20, 2015
یمن کے متحارب فریقوں کے درمیان امن مذاکرات بے نتیجہ ختم، یمن کی سیاسی جماعتوں نے مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری سعودی عرب پر ڈال دی
June 20, 2015
اینڈی مورے جائلز مولر کو شکست دیکر کوئینز کلب کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، تین چھے، سات چھے اور چھے چار سے شکست دی
June 20, 2015
وکی لیکس کا سعودی عرب کی خفیہ معلومات منظرعام پر لانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں ستر ہزار خطوط شائع کئے جائینگے: وکی لیکس
June 20, 2015
آسٹریلیا سے لاپتہ ہونے والی پندرہ سالہ بلی شمالی آئرلینڈ پہنچ گئی، بلی میں نصب مائیکروچپ کے ذریعے اصل مالک کا پتہ چلا
June 20, 2015
عابد شیر علی کی سحری کے وقت فیسکو ہیڈکوارٹر آمد، ویڈیو لنک پر لوڈشیڈنگ سے متعلق بریفنگ لی، روزہ داروں کو تکلیف پر معافی مانگ لی
June 20, 2015
تائیوان میں ڈریگن بوٹ فیسٹیول، کشتی رانی کے دلچسپ مقابلے، تین روزہ مقابلوں میں دو سو پچاس ٹیمیں، چھے ہزار کشتی ران شریک
June 20, 2015
امریکا میں دو اساتذہ نے اندھی ماں کیلئے بیٹی کے چہرے کا تھری ڈی پرنٹ بنا ڈالا، سوشل میڈیا پر ویڈیو کی پذیرائی
June 20, 2015
زیرسمندر سینکڑوں مچھلیوں کی پریڈ کی خوبصورت ویڈیو، تین منٹ پر محیط پریڈ کی ویڈیو ایک شوقیہ غوطہ خور نے بنائی
June 20, 2015
امریکا کے جنگلات میں لگنے والی آگ وسیع پیمانے پر پھیل گئی، فائر فائٹرز اور ہوائی جہازوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
June 20, 2015
تاریخی جنگ واٹرلو کو دو سو برس مکمل، یورپ اور بیلجیئم میں تقریبات، برطانیہ اور جرمن فوج نے ملکر نپولین کو شکست دی
2015-06-19 <= Prev
Next => 2015-06-21
X
Top
X
Receive Notifications
Favourite
Saved
Banned Categories
Saved
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں
آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
Your page is old, reloading the latest version