Sunday, May 19, 2024

کی خبریں 2015-06-13

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈا لہرانے پر بھارتی حکام بدحواس، حریت رہنما علی گیلانی کے جانثار ساتھی بھارتی جنونیوں کے ہاتھوں قتل
June 13, 2015

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، دو ہزار سات سو تریسٹھ دہشتگرد ہلاک، آٹھ سو سینتیس ٹھکانے تباہ: آئی ایس پی آر

سپر ہیروز کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے منفرد اداکار کرس ایونز چونتیس برس کے ہو گئے

امریکا میں ڈیلاس پولیس ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس افسران پر فائرنگ

پوری قوم دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا: خواجہ آصف

نوازشریف اور آصف زرداری سے مل کر جمہوریت کیخلاف سازشیں ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: الطاف حسین

ہڑتال کسی مسئلے کا حل نہیں، مشکوک سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کے پیچھے امریکہ، اسرائیل اور بھارت ہیں: وزیر داخلہ چودھری نثار

آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری، شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، اڑتیس دہشتگرد ہلاک

ایم کیو ایم کا سندھ کے بجٹ کیخلاف صوبے بھر میں شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان، تاجروں سے کاروبار بند رکھنے کی اپیل

ہالی وڈ فلم آنٹ مین کا نیا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا، سترہ جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، شائقین شدت سے منتظر

ہمارے اہلکاروں کا ڈیٹا چینی ہیکروں نے چرایا ہے : امریکی سینیٹر

انگلینڈ کے سکولوں میں مسلمان طلبہ کے روزہ رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

سندھ میں 740 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم 144ارب، صحت 57ارب اور ترقیاتی اخراجات کیلئے 214ارب روپے مختص، 15ہزار پولیس اور 14ہزار 224 سول نوکریوں کا اعلان

پاکستان کے حق میں سیمینار کی سزا !!! بھارتی فوجیوں نے سید علی گیلانی کو نظربند کر دیا

القاعدہ جنوبی پنجاب کے وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے : انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف

سعید اجمل کے خوف سے بیٹسمینوں کو نیند نہیں آتی !!! ان کا سری لنکا نہ آنا ہمارے لئے اچھی خبر ہے: مارون اتاپتو

سیاچن گلیشیئر پگھلا کر بجلی گھر تعمیر کرنے کی بھارتی سازش !!! 92نیوز نے دستاویزات حاصل کر لیں

دشمن کے ناپاک ارادے ظاہر ہو رہے ہیں !!! چاہے کوئی قیمت ادا کرنی پڑے اقتصادی راہداری ضرور بنے گی: آرمی چیف

ٹانک میں برما کے مسلمانوں پرمظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، انڈیاحکومت اور مودی کے خلاف نعرہ بازی

چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس حل ہو گیا !!! نیب کورٹ نے 8سال بعد تمام ملزمان کو بری کر دیا

سندھ میں زمینوں پر قبضے، چائنہ کٹنگ اور بھتہ خوری اور دہشت گردوں کو ہونیوالی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے ٹاسک فورس قائم

یوتھ کو ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: شہباز شریف

پنجاب میں اشتہاریوں کی تعداد 73ہزار سے تجاوز کر گئی !!! لاہور 37ہزار اشتہاریوں کیساتھ پہلے نمبر پر

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں طالبان کمانڈر شمیم محسود 5 ساتھیوں سمیت ہلاک، 7سکیورٹی اہلکار شہید

ڈسکہ وکلاءقتل کیس: عدالت میں چالان پیش، ایس ایچ او شہزاد وڑائچ گنہگار قرار، دفعہ 148، 149 حذف

ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ: سوئٹزرلینڈ نے ایکواڈور، جاپان نے کیمرون کو ہرا دیا

امریکہ نے گوانتاناموبے جیل سے مزید 6 قیدی رہا کر دیئے، 116 باقی رہ گئے

جنوبی کوریا میں مرس وائرس سے 13ہلاک، طبی ماہرین وائرس کے بڑے پیمانے پر پھیلاﺅ سے خوفزدہ

کوئٹہ میں مردوں کے منہ پر نقاب ڈال کر چلنے پر پابندی لگا دی گئی

ملتان: وزن زیادہ ہونے پر چھت اہل خانہ پر آ گری، 2بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 2شدید زخمی

آذربائیجان میں یورپی گیمز شروع ہو گئیں، ولادی میر پیوٹن اور رجب طیب اردگان کی افتتاحی تقریب میں شرکت

دو بچیوں کی رخصتی اور چار لاکھ جرمانہ کی حکم عدولی پر بااثر شخص نے محنت کش پر کتے چھوڑ دیئے

لاہور میں بونداباندی سے موسم خوشگوار، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب اور بالائی فاٹا میں بارش کا امکان

جن تاجروں نے مکھی کہہ کر شکایت لگائی ان کا پتہ لگا رہا ہوں: الطاف حسین

فطرانہ اور کھالیں زبردستی وصول نہیں کرتے : فاروق ستار

برازیل کے ساتھ سیٹلائٹ کی لانچنگ کا معاہدہ، امریکا اور روس سرگرم، برازیل یوکرین سے معاہدہ خاتمے کے بعد نئے پارٹنر کا متلاشی

ہالی ووڈ فلم راک دی قصبہ کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری، ہنسی مزاح سے بھرپور فلم کی نمائش تئیس اکتوبر کو ہو گی

جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کیلئے پاک بھارت تعلقات انتہائی اہم ہیں: امریکا، سیو دی چلڈرن کی سرگرمیوں پر پابندی پر اظہار تشویش

چین کے صوبے جیانگ سو میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی تیس گاڑیاں اور دو سو فائرفائٹر آگ بجھانے میں مصروف

جان کیری ٹانگ کی سرجری کے بعد اسپتال سے فارغ، ایرانی ایٹمی پروگرام کے معاہدے پر مذاکرات میں جلد شرکت کرونگا: امریکی وزیر خارجہ

حسد کی آگ میں جلتے شخص نے چھوٹے بھائی کا گھراجاڑ دیا، ملزم کی ماں کا قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

بھارت میں باراتیوں کی بس پر بجلی کی تار گر گئی، تیس افراد ہلاک

پہلے پاکستان انٹرنیشنل مائونٹین فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب، پاکستان سمیت دنیا بھر کے انڈسٹری سے وابستہ افراد کی شرکت

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کے چھاپے، چھے مشتبہ افراد گرفتار، دستی بم اور گرینیڈ لانچر برآمد

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو بچھڑے تین برس بیت گئے،  جو گیت گایا امر کر دیا، تمغہ امتیاز، تمغہ حسن کارکردگی، ہلال امتیاز سے نوازا گیا

نیوزی لینڈ کی انگلیڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں تیرہ رنز سے شکست، پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

مسافر بس الٹنے سے دو بچیوں سمیت تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی، مرنے والوں میں بس ڈرائیور اور دو بچیاں سماویہ اور عالم شامل

ملک اس وقت محاظ آرائی کا متحمل نہیں، بعض عناصر بیان بازی کے ذریعے اشتعال کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں: پرویز رشید