covid-19

December 8, 2020
دنیا بھر میں کورونا بے قابو، اموات 15 لاکھ 49 ہزار 733 تک پہنچ گئیں
نیو یارک (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا بے قابو ہو گیا ، اموات15لاکھ 49 ہزار733تک پہنچ گئیں ، امریکامیں مزید 1500،اٹلی 564 اورروس میں 457 اموات ریکارڈ کی گئیں ۔

December 8, 2020
کورونا وائرس ایک دن میں مزید 89 زندگیاں نگل گیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت بڑھنے لگی ، مہلک وائرس مزید 89زندگیاں نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات8 ہزار487 ہوگئیں ۔

December 7, 2020
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.71فیصد ہو گئی
اسلام آباد (92 نیوز)ملک بھر میں ایک روز کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح9.71 فیصد ہوگئی، کراچی میں شرح سب سے زیادہ 21.31فیصد تک ہے ۔ ایبٹ آباد کا اور پشاور کا تیسرا نمبر ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ اس وقت 2 ہزار 539 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،327 مریض وینٹی لیٹر پرہیں۔