خیبرپختونخوا

January 4, 2021
خیبرپختونخوا کے اساتذہ نے اپ گریڈیشن کے لیے دھرنا دیدیا
پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کے اساتذہ اپ گریڈیشن کے لیے سڑکوں پر آگئے، پشاور میں اساتذہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی، صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دے دیا۔

January 2, 2021
خیبرپختونخوا میں 8 پناہ گاہوں کی تزئین و آرائش کا فیصلہ
پشاور (92 نیوز) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا اور بیت المال نے 8 پناہ گاہوں کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کرلیا۔

December 21, 2020
سوات کے علاقے چپریال میں ماں اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل، 3 ملزم گرفتار
سوات (92 نیوز) سوات کے علاقے چپریال میں ماں اور بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

December 11, 2020
بڈھ بیر میں ننھی عالیہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا
پشاور (92 نیوز) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں ننھی عالیہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے لاش جلانے والا سفاک ملزم قانون کی گرفت میں آگیا۔ درندگی اور سفاکی کا ملزم پانچ بچوں کے باپ اور عالیہ کا پڑوسی ہے۔ ملزم آصف رضا نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس پر شیطان حاوی ہوگیا تھا۔

December 10, 2020
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج
لاہو ر(92 نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، لاہور سے کوٹ مومن انٹرچینج تک شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو بند کر دی گئی ۔

November 18, 2020
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت
اسلام آباد(92 نیوز) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ، ایڈووکیٹ جنرل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار