صحت

January 16, 2021
پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ، ڈریپ نے برطانوی ویکسین آسٹرازنیکا درآمد کرنے کی منظوری دی۔

January 16, 2021
ناروے میں فائزرکی کورونا ویکسین لگوانے کے چند روز بعد 23 افراد ہلاک
اوسلو (92 نیوز) ناروے میں فائزرکی کورونا ویکسین لگوانے کے چند روز بعد 23 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ کئی افراد بیمار بھی پڑ گئے ہیں۔ حکام نے ویکسین کے تباہ کن سائیڈ ایفیکٹس کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

January 16, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 20 لاکھ 18 ہزار تک جا پہنچیں
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 20 لاکھ 18 ہزارتک جا پہنچیں۔

January 16, 2021
ملک بھر میں کورونا وائرس نے مزید 45 افراد کی جان لے لی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی پمز ڈاکٹر منظور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ایک روز میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

January 15, 2021
دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 35 لاکھ تک جا پہنچی
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے خوفناک وار جاری ہیں۔ دنیا میں ہلاکتیں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 35 لاکھ تک جا پہنچی۔

January 14, 2021
خیبرپختونخوا کی ایک اور نرس کورونا وائرس سے جاں بحق
پشاور(92 نیوز) خیبرپختونخوا کے طبی عملے پر عالمی وباء کورونا کے وار جاری ہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ہیڈ نرس بھی کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئیں۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے اکہتر افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔