انٹرٹینمنٹ

January 19, 2021
مدھر آواز کی مالکہ مہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے
کراچی (92 نیوز) دلوں کو لبھانے والی خوبصورت آواز کی مالک مہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے۔ مہناز بیگم نے ساڑھے تین سو سے زائد فلموں کیلئے پانچ سو سے زائد نغمات گائے۔

January 12, 2021
کیلیفورنیا، سین ڈیگو سفاری پارک میں 8 گوریلا کورونا وائرس کا شکار
کیلیفورنیا (92 نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سین ڈیگو سفاری پارک میں بھی کورونا وائرس کا حملہ، 8گوریلا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جن کو قرنطینہ کردیا گیا۔

January 8, 2021
شہر قائد میں اب آپ کو رکشے میں بھی کڑک چائے ملے گی
کراچی (92 نیوز) شہر قائد میں چائے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، اب آپ کو رکشے میں بھی کڑک چائے ملے گی۔

December 28, 2020
سال2020 چند مسکراتی یادیں بھی چھوڑ گیا
اسلام آباد (92 نیوز) سال2020 جہاں دنیا کیلئے مشکل ترین سال ثابت ہوا وہیں پر چند مسکراتی یادیں بھی چھوڑ گیا، چند ایسی مضحکہ خیز ویڈیوز سی این این نے جاری کی ہیں جنہیں دیکھ کر دکھ اور غم کے اس ماحول میں تازگی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔

December 28, 2020
کورونا سے شوبز شخصیات بھی متاثر، فلم ،ٹی وی اور ڈرامہ انڈسرکی کے سپر اسٹارز بھی متاثر ہوئے
لاہور (92 نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس نے شوبزشخصیات تک بھی اپنے پنجے پھیلالیے،اختتام کی طرف جاتے ٹونٹی ٹونٹی میں فلم،ٹی وی اور ڈرامہ انڈسٹری کےکئی سپر اسٹارموذی وبا کے چنگل میں پھنسے۔

December 14, 2020
نو عمر گلوکارہ عروج فاطمہ پروگرام صبح سویرے پاکستان کی مہمان بنیں
لاہور (92 نیوز)ابھرتی ہوئی نو عمر گلوکارہ عروج فاطمہ آج پروگرام صبح سویرے پاکستان کی مہمان بنیں۔