Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کاروبار

ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں کا پاکستان کو گیس دینے سے انکار
January 18, 2021
ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں کا پاکستان کو گیس دینے سے انکار
اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں نے پاکستان کوایل این جی گیس دینے سے انکار کر دیا، ذرائع کے مطابق رواں سال فروری میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے ۔
رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان
January 17, 2021
رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کی اقتصادی بہتری کے عالمی سطح پر چرچے ہیں ، سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ رواں مالی سال بیرونی ترسیلات زر 28 ارب ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔
کرشنگ سے گنے کی پیداوار کم ہوئی ، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
January 16, 2021
کرشنگ سے گنے کی پیداوار کم ہوئی ، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
اسلام آباد (92 نیوز)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ بتادی۔
ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع
January 16, 2021
ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع
اسلام آباد (92 نیوز) منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے بڑی پیشرفت ہو گئی ۔ ایف اے ٹی ایف کی شرط پر بزنس کمپنیوں اور اداروں کے اکاؤنٹس کی نگرانی شروع کر دی گئی ۔
موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا
January 13, 2021
موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا
اسلام آباد (92 نیوز) موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا، رپورٹ کے مطابق چیلنجز کے باوجود پاکستانی بینکنگ سیکٹر کے نظام میں بہتری آئی۔
کپاس کی پیداوار میں کمی پاکستان کو زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی
January 13, 2021
کپاس کی پیداوار میں کمی پاکستان کو زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی
اسلام آباد (92 نیوز) کپاس کی پیداوار میں کمی پاکستان کو زرمبادلہ کے خسارے کی وجہ بن گئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کپاس کی فصل کےلیے زوننگ ایریا کی پالیسی پر عملدرآمد، اسپورٹ پرائس کے نفاذ اور کاٹن اندسٹری کےلیے ٹیکسٹائل شعبے کی طرز پر بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کا مطالبہ کر دیا۔