Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

گوگل News

گوگل پر فائلوں اور فوٹوز کی منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف

گوگل پر فائلوں اور فوٹوز کی منتقلی کیلئے نئے ٹولز متعارف

July 18, 2021

کیلیفورنیا (92 نیوز) امریکی کمپنی گوگل نے اپنی ’ڈرائیو‘ ایپلی کیشن کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے فائلوں اور فوٹوز کی منتقلی کو ہم آہنگ کرنے کے لیے نئے ٹولز متعارف کروائے ہیں۔