Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ویب ڈیسک News

بانو قدسیہ کی 92ویں سالگرہ ، گوگل کا خراج عقیدت

بانو قدسیہ کی 92ویں سالگرہ ، گوگل کا خراج عقیدت

November 28, 2020

لاہور (ویب ڈیسک ) اردو ادب میں منفرد مقام پانے والی بانو قدسیہ کی آج 92ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ، گوگل کی جانب سے بھی بانو قدسیہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ، گوگل نے بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنا ڈوڈل ان کے نام کر دیا۔