Wednesday, August 4, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

وزارت مذہبی امور News

وزارت مذہبی امور نے حج 2021 کی تیاریاں شروع کر دیں

وزارت مذہبی امور نے حج 2021 کی تیاریاں شروع کر دیں

January 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)وزارت مذہبی امور نے حج 2021 کی تیاریاں شروع کر دیں ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث رواں برس حج ایس او پیز کے تحت ہوگا، اخراجات بڑھنے کی وجہ سے حج مہنگا ہو سکتا ہے ، کورونا ویکیسن کےلئے وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم کو مراسلہ ارسال کردیا۔