Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مہلت News

وزیراعظم کے پاس31  جنوری تک مہلت، استعفی دیں اور گھر جائیں، احسن اقبال
January 4, 2021
وزیراعظم کے پاس31 جنوری تک مہلت، استعفی دیں اور گھر جائیں، احسن اقبال
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں وزیراعظم کے پاس31 جنوری تک مہلت ہے، استعفی دیں اور گھر جائیں، استعفیٰ نہ دیا تو نکالنے کیلئے عوام کا سمندر آ رہا ہے۔ ذرا سانس لیں، چائے پیئں، کوئی نیا چورن بازار میں لائیں۔
سپریم کورٹ، کراچی انفرا اسٹریکچر بہتر بنانے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ کی مہلت
December 29, 2020
سپریم کورٹ، کراچی انفرا اسٹریکچر بہتر بنانے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ کی مہلت
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی کے انفرا اسٹریکچر کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ کی مہلت دے دی، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ دوہزار انیس میں جو حکم دیا تھا، اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں۔
بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک پھر مہلت
September 3, 2020
بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک پھر مہلت
 اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کو کلبھوشن جادیو کا وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک پھر مہلت دیدی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ
ایل این جی ریفرنس ، نیب کو تفتیش مکمل کرکے حتمی ریفرنس دائر کرنے کا حکم
July 3, 2020
ایل این جی ریفرنس ، نیب کو تفتیش مکمل کرکے حتمی ریفرنس دائر کرنے کا حکم
 اسلام (92 نیوز) ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت نے نیب کو تفتیش مکمل کرکے چھ اگست کو حتمی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت کے جج
نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی
March 26, 2020
نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی
 اسلام آباد (92 نیوز) نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نئی پیشرفت ہو گئی۔ نیب کو احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید ایک ماہ کی مہلت مل گئی۔ نارووال
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے کی امید
October 18, 2019
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے کی امید
 اسلام آباد (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے کی امید پیدا ہو گئی۔ پاکستان کو 15 ماہ کی مہلت