Friday, July 30, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

مظالم News

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت فوری طور پر روکی جائے، شاہ محمود قریشی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت فوری طور پر روکی جائے، شاہ محمود قریشی

May 20, 2021

نیویارک (92 نیوز) پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کا مقدمہ بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے رکھ دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا۔