Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قصور News

قصور میں تھانہ راجا جنگ کےعلاقے حویلی مہتاب خان میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق
May 27, 2021
قصور میں تھانہ راجا جنگ کےعلاقے حویلی مہتاب خان میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق
قصور (92 نیوز) قصور میں تھانہ راجا جنگ کےعلاقے حویلی مہتاب خان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا
April 13, 2021
شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا
لاہور (92 نیوز) شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اختیارات اور حد بندی میں تبدیلی کے بعد گورنر پنجاب نے ایل ڈی اے کا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔
وزیراعلی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قصور کے خلاف کرپشن کی شکایات کا نوٹس
March 21, 2021
وزیراعلی پنجاب کا ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قصور کے خلاف کرپشن کی شکایات کا نوٹس
لاہور (92 نیوز) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قصور کے خلاف کرپشن کی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈی ایس پی نعیم احمد چیمہ کو معطل کرتے ہوئے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔
قصور کی سیاسی شخصیت رانا ممتاز علی ق لیگ میں شامل
January 13, 2021
قصور کی سیاسی شخصیت رانا ممتاز علی ق لیگ میں شامل
لاہور (92 نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی سے قصور سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار رانا ممتازعلی نے ملاقات کی اور مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے، چودھری پرویزالہٰی بولے فوج غیرجانبدار ادارہ،اسے سیاست میں ملوث کرنا غیرمناسب ہے۔
قصور کی ننھی زینب کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے
January 10, 2021
قصور کی ننھی زینب کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے
قصور (92 نیوز) قصور کی ننھی زینب کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ زینب کے والدین آج بھی اس معصوم کی یاد میں آنکھیں نم کر کے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کا سلسلہ نہ رک سکا
December 27, 2020
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کا سلسلہ نہ رک سکا
قصور (92 نیوز) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کا سلسلہ نہ رک سکا۔ قصور کے تھانہ کھڈیاں کے نواحی گاؤں بیگ پور کے رہائشی ارشاد عرف کالی نے اسلحہ کی نمائش کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔
قصور میں بچیوں سے جنسی ہراسگی کا ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا
December 26, 2020
قصور میں بچیوں سے جنسی ہراسگی کا ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا
قصور (92 نیوز)امن کے سفیر بابا بلھے شاہ کی نگری قصور کو ایسی نظر لگی ہے کہ زینب کے بعد معصوموں سے زیادتی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ۔
قصوراور گردونواح میں بچیوں سے زیادتی کے ملزمان ثبوتوں کے باوجود آزاد
December 25, 2020
قصوراور گردونواح میں بچیوں سے زیادتی کے ملزمان ثبوتوں کے باوجود آزاد
لاہور (92 نیوز) قصوراور گردونواح میں بچیوں سے زیادتی کے پے درپے واقعات، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ثبوت کے باوجود ملزم آزاد، اہل علاقہ سڑکوں پرنکل آئے، ٹائرجلاکر احتجاج کیا۔
قصور ، مبینہ طور پرزہریلا کھانا کھانے سے  ماں اور تین بچے جاں بحق
December 12, 2020
قصور ، مبینہ طور پرزہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بچے جاں بحق
قصور (92 نیوز) قصورمیں بھٹے پرکام کرنے والے والی خاتون اور اس کے تین بچےمبینہ طورپر ناقص کھاناکھانے سے جاں بحق ہو گئے جب کہ گھر کے سربراہ کی حالت نازک ہے۔
بیوی کی ناراضی پر شوہر نے پانچ بچوں کو نہر میں پھینک دیا
December 5, 2020
بیوی کی ناراضی پر شوہر نے پانچ بچوں کو نہر میں پھینک دیا
قصور (92 نیوز) بیوی کی ناراضی پرشوہرنے اپنے پانچ بچوں کو بی ایس لنک نہر میں پھینک دیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 2 بچوں کی لاشیں نکال لیں۔
پندرہ سال بعد پیدا ہونیوالے بچے کے اغواء کو دو ماہ گزر گئے
November 9, 2020
پندرہ سال بعد پیدا ہونیوالے بچے کے اغواء کو دو ماہ گزر گئے
قصور(92 نیوز) پندرہ سال بعد پیدا ہونے والے بچے کے دوسرے ہی روز اغوا کو دوماہ ہوگئے، اغوا کار پولیس کے ہتھے نہ چڑھ سکے،دکھیاری ماں اپنے جگر گوشے کے
قصور، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ، میاں بیوی اور بچی جاں بحق
September 14, 2020
قصور، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ، میاں بیوی اور بچی جاں بحق
قصور (92 نیوز) قصور میں بھٹہ گوریاں والا چوک پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی، میاں بیوی اور بچی جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی
عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھےشاہؒ کےعرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز
September 4, 2020
عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھےشاہؒ کےعرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز
قصور (92 نیوز) عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھےشاہؒ کےعرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ 1680ء میں پیدا ہونے والے پنجابی زبان کے شاعر و صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے
طیارہ حادثے میں شہید بیٹی کا کورونا میں مبتلا باپ غم سے چل بسا
May 25, 2020
طیارہ حادثے میں شہید بیٹی کا کورونا میں مبتلا باپ غم سے چل بسا
قصور (92 نیوز) کراچی کے طیارہ حادثے میں میں شہید بیٹی کا کورونا وبا میں مبتلا باپ ؑغم برداشت نہ کر سکا اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ کراچی کے
کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی پولیس اہلکار بھی لپیٹ میں آنے لگے
May 11, 2020
کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی پولیس اہلکار بھی لپیٹ میں آنے لگے
قصور /حافظ آباد / چونیاں (92 نیوز) کورونا کیخلاف سڑکوں پر امدادی مراکزاور قرنطینہ مراکز کے باہر جنگ میں صف اول کے سپاہی پولیس اہلکار خود بھی موذی وائرس کی
قصور میں مٹی کا تودہ گرگیا، دو بچیوں سمیت تین خواتین جاں بحق
March 10, 2020
قصور میں مٹی کا تودہ گرگیا، دو بچیوں سمیت تین خواتین جاں بحق
قصور ( 92 نیوز) قصور  کے نواحی علاقےدھالہ کلاں میں مٹی کےتودے تلے دب کر دو بچیوں سمیت تین خواتین جاں بحق ہو گئیں ۔ مرنے والوں میں ماں بیٹی
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے قصور اور گوجرنوالہ میں ریلی نکالی گئی
March 8, 2020
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے قصور اور گوجرنوالہ میں ریلی نکالی گئی
قصور (92 نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے، اس موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جاتا
قصور میں دارالعلوم الاسلامیہ القادریہ کی جانب سے محفل میلاد
March 2, 2020
قصور میں دارالعلوم الاسلامیہ القادریہ کی جانب سے محفل میلاد
قصور ( 92 نیوز) ضلع قصور  داتا نگر میں دارالعلوم الاسلامیہ القادریہ کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا  جس میں نعت خواں حضرات نے آقا دو جہاں
قصور میں 92 نیوز کی خبر پر ایکشن ، طالبہ سے زیادتی کا مرکزی ملزم جاوید گرفتار
February 25, 2020
قصور میں 92 نیوز کی خبر پر ایکشن ، طالبہ سے زیادتی کا مرکزی ملزم جاوید گرفتار
 قصور (92 نیوز) قصور میں 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا گیا۔ طالبہ سے زیادتی کا مرکزی ملزم جاوید گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن قصور
قصور، چوکی انچارج سے جھگڑے کے بعد رہا ہونیوالے حسین ڈوگر کی پولیس کو للکار
February 24, 2020
قصور، چوکی انچارج سے جھگڑے کے بعد رہا ہونیوالے حسین ڈوگر کی پولیس کو للکار
قصور (92 نیوز) قصور میں چوکی انچارج سے جھگڑا کرنیوالے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرمحمد حسین ڈوگر ضمانت پر رہا ہوگئے۔ رہا ہوتے ہی حسین  ڈوگر نے پولیس کو للکارنا
قصور میں میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، ورثا نے ملزموں سے ڈیل کرنے کا الزام لگا دیا
February 24, 2020
قصور میں میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ، ورثا نے ملزموں سے ڈیل کرنے کا الزام لگا دیا
 قصور (92 نیوز) قصور کی گلبرگ کالونی میں میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ورثا نے پولیس پر مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزموں سے ڈیل کرنے
قصور ، علاقہ مین بازار کوٹ عثمان میں سیوریج کا گندا پانی سڑک گلیوں داخل
February 23, 2020
قصور ، علاقہ مین بازار کوٹ عثمان میں سیوریج کا گندا پانی سڑک گلیوں داخل
 قصور (92 نیوز) میونسپل کارپوریشن قصور نے نااہلی کی انتہا کر دی۔ علاقہ مین بازار کوٹ عثمان میں سیوریج کا گندا پانی سڑک گلیوں اور گھروں میں داخل ہو گیا۔
موسم سرما نے رنگ جما دیا ، بارشوں کا اسپیل جاری
January 7, 2020
موسم سرما نے رنگ جما دیا ، بارشوں کا اسپیل جاری
لاہور ( 92 نیوز) ملک میں موسم سرما نے رنگ جما دیا ، ملک بھر میں بارشوں کا اسپیل جاری ہے ،  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ
قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی
November 24, 2019
قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی دوسری بار لٹ گئی
 قصور (92 نیوز) قصور میں کوٹ رادھا کشن ریلوے پھاٹک کے قریب فارمیسی ایک ہفتے میں دوسری بار لٹ گئی۔ تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے نقدی چھین