Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

قبضہ News

غازی آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا، ترجمان طالبان ذبیح اللہ

غازی آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا، ترجمان طالبان ذبیح اللہ

July 24, 2021

کابل (92 نیوز) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری، ترجمان طالبان ذبیح اللہ کا کہنا ہے کہ غازی آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر نے افغان مہاجرین کیلئے 10 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی۔