Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

عملدرآمد News

عید پر کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، این سی اوسی کی صوبوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات

عید پر کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، این سی اوسی کی صوبوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات

July 11, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) عیدالاضحی پر کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، این سی او سی نے ہائی رسک سیکٹرز کے لیے خصوصی اقدامات کا اعلان کردیا، این سی او سی نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث تمام صوبوں کو ایس او پیز پر سختی سےعمل درآمد کی ہدایات جاری کردیں۔