Sunday, July 25, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

شہادت News

پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 5 برس بیت گئے

پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 5 برس بیت گئے

November 24, 2020

کراچی (92 نیوز) پاک فضائیہ کی شاہین مریم مختیار کی شہادت کو پانچ برس بیت گئے۔ پاکستان کی پہلی  شہید خاتون پائلٹ نے طیارہ حادثے میں جام شہادت نوش کیا تھا۔