سوشل میڈیا سیکنڈری

November 23, 2020
کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 34 زندگیوں کا چراغ گل کردیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، مزید 34 زندگیوں کا چراغ گل کردیا، اموات کی مجموعی تعداد7ہزار696 ہوگئی۔

November 23, 2020
کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد (92 نیوز)ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.46 فیصد تک پہنچ گئی ، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 11.45 ، بلوچستان میں 7.73 ، گلگت میں 5.23 ، اسلام آباد میں 8.09 ، خیبرپختونخوا میں 9.85 ، پنجاب میں 3.95 اور سندھ شرح 9.63 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

November 23, 2020
اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ، کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ لیا گیا۔

November 22, 2020
نیشنل ٹرائینگولر ٹی 20 ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ ، پی سی بی ڈائنامائٹس کےہاتھوں پی سی بی بلاسٹرز کو شکست
لاہور ( 92 نیوز) نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کےافتتاحی میچ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
پی

November 21, 2020
جہلم کے علاقے کالا گجراں کا رضا خان مسیحا کا منتظر
جہلم (92 نیوز) جہلم کے علاقے کالا گجراں کا رہائشی رضا خان کنبے کا واحد کفیل ہے، دوسال پہلے دل اور سانس کی تکلیف نے اسے چارپائی پر لگا دیا،

November 21, 2020
پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب نے پرائس کنٹرول کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور (92 نیوز) پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب نے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے ، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹی تشکیل دے دی ، مراسلہ بھی جاری