Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

زمبابوے News

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو کلین سوئپ کر دیا
May 10, 2021
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو کلین سوئپ کر دیا
ہرارے (92 نیوز) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی زمبابوے کو کلین سوئپ کر دیا۔ قومی ٹیم نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے ہرا دیا۔ زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ عابد علی میچ اور حسن علی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
زمبابوے دوسرے ٹیسٹ میں بھی اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار
May 9, 2021
زمبابوے دوسرے ٹیسٹ میں بھی اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار
ہرارے (92 نیوز) زمبابوے دوسرے ٹیسٹ میں بھی اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار ہو گئی۔ پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے ابھی مزید ایک سو اٹھاون رنز درکار ہیں۔
ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگز 510 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلئیر، زمبابوے کے 4 وکٹ پر 52 رنز
May 8, 2021
ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگز 510 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلئیر، زمبابوے کے 4 وکٹ پر 52 رنز
ہرارے (92 نیوز) ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز 510 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلئیر کر دی، عابد علی 215 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔ زمبابوے نے 4 وکٹوں پر 52 رنز بنالیے۔
ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کی زمبابوے کو اننگز اور 116  رنز سے شکست
May 1, 2021
ہرارے ٹیسٹ، پاکستان کی زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست
ہرارے (92 نیوز) پاکستان نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی، حسن علی کو میچ میں 9 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، زمبابوے کی ٹیم دوسری اننگز میں 134 رنز بنا سکی، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سات مئی سے شروع ہو گا۔
ہرارے ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط، زمبابوے پر 198 رنز کی برتری حاصل
April 30, 2021
ہرارے ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط، زمبابوے پر 198 رنز کی برتری حاصل
ہرارے (92 نیوز) ہرارے ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی، زمبابوے پر 198 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ فواد عالم کی شاندار سنچری کی بدولت چھ وکٹوں پر 374رنز بنالیے۔
ہرارے ٹیسٹ کا پہلا روز، زمبابوے 176 رنز ڈھیر، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز
April 29, 2021
ہرارے ٹیسٹ کا پہلا روز، زمبابوے 176 رنز ڈھیر، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز
ہرارے (92 نیوز) ہرارے ٹیسٹ کے روز زمبابوے کی پوری ٹیم 176 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے باؤلنگ کے بعد بیٹنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 103 رنز بنالیے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہو گا
April 28, 2021
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہو گا
ہرارے (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد شاہینوں نے ٹیسٹ میچوں پر نظر یں جما لیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہو گا۔
دوسرا ٹی 20، زمبابوے کی پاکستان کو 19 رنز سے اپ سیٹ شکست
April 23, 2021
دوسرا ٹی 20، زمبابوے کی پاکستان کو 19 رنز سے اپ سیٹ شکست
ہرارے (92 نیوز) زمبابوے نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 19 رنز سے اپ سیٹ شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
دورہ جنوبی افریقہ مکمل، قومی کرکٹ ٹیم اگلی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ گئی
April 18, 2021
دورہ جنوبی افریقہ مکمل، قومی کرکٹ ٹیم اگلی سیریز کیلئے زمبابوے پہنچ گئی
ہرارے (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچ گئی۔
آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر
April 5, 2021
آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر
لاہور (92 نیوز) آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہو گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے تیاریوں کا آغاز
March 19, 2021
قومی کرکٹ ٹیم کی دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے تیاریوں کا آغاز
لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز کردیا۔
بابر اعظم جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیخلاف سیریز میں کپتان مقرر
March 12, 2021
بابر اعظم جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیخلاف سیریز میں کپتان مقرر
لاہور (92 نیوز) بابر اعظم جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دونوں ممالک کیخلاف ٹی ٹوئنٹی،ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ
November 10, 2020
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کرلیا۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف مسلسل 14واں
دوسرا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
November 8, 2020
دوسرا ٹی 20، پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرا ٹی 20 میچ بھی جیت لیا، قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ دوسرا ٹی
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
November 8, 2020
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان کا زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں جبکہ زمبابوے نے ایک تبدیلی
پہلا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ
November 7, 2020
پہلا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ
راولپنڈی (92 نیوز) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ٹیم میں اسپنر عثمان قادر کا ٹی ٹوئنٹی
زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر تیسرا ون ڈے جیت لیا
November 3, 2020
زمبابوے نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر تیسرا ون ڈے جیت لیا
 راولپنڈی (92 نیوز) دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے ٹیم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف تیسرا اور ون ڈے سیریز کا آخری میچ کھیلا۔ زمبابوے نے پاکستان کو سپر
دوسرا ون ڈے، زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا
November 1, 2020
دوسرا ون ڈے، زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا
راولپنڈی (92 نیوز) زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیدیا۔ مہمان ٹیم 45.1  اوور میں 206 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی میں
چیئرمین پی سی بی احسان مانی زمبابوے کیساتھ کرکٹ تعلقات کے معترف
November 1, 2020
چیئرمین پی سی بی احسان مانی زمبابوے کیساتھ کرکٹ تعلقات کے معترف
لاہور (92 نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی زمبابوے کے ساتھ کرکٹ کے تعلقات کے معترف، چیئرمین زمبابوے کرکٹ نے بھارت کی پاکستان دشمنی کوبے نقاب کردیا۔ کہتے ہیں
پاکستان کی زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں 26 رنز سے شکست
October 30, 2020
پاکستان کی زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں 26 رنز سے شکست
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں 26 رنز سے شکست دے دی۔ 282 رنز کے ہدف کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 255 رنز
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
October 30, 2020
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج دن 12 بجے راولپنڈی  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اَن
زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
October 29, 2020
زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور (92 نیوز) زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، دونوں ٹیموں میں پہلا ایک روزہ کل راولپنڈی میں دن
پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی
October 27, 2020
پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی
راولپنڈی (92 نیوز) پاک زمبابوے سیریز کیلئے پاکستان  اور زمبابوے کی ٹیمیں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی ۔ پاکستان ٹیم گزشتہ روز بذریعہ بس اسلام آباد پہنچی  جہاں کھلاڑیوں  سمیت
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئی
October 20, 2020
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد ( 92 نیوز) دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئی ،مہمان ٹیم 3 ون ڈے 3 ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ زمبابوے کی