Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

رانا ثنا اللہ News

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنااللہ پر شریک ملزم کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
March 20, 2021
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنااللہ پر شریک ملزم کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
لاہور (92 نیوز) 15 کلو ہیروئن برآمدگی کیس میں لیگی رہنماء رانا ثنااللہ لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیش، شریک ملزم کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے آئندہ سماعت تین اپریل تک ملتوی کر دی۔
استعفوں اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے ن لیگ نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ، رانا ثنااللہ
December 30, 2020
استعفوں اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے ن لیگ نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ، رانا ثنااللہ
اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا استعفوں اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے ن لیگ نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
اپوزیشن کو غدار قرار دینے کی حکومتی روش غلط ہے، رانا ثنا
October 31, 2020
اپوزیشن کو غدار قرار دینے کی حکومتی روش غلط ہے، رانا ثنا
لاہور (92 نیوز) رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 21 نومبرتک ملتوی کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان
اس حکومت نے نواز شریف کو مینج کرکے سزا دلوائی ، رانا ثنا اللہ
August 26, 2020
اس حکومت نے نواز شریف کو مینج کرکے سزا دلوائی ، رانا ثنا اللہ
 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا اس حکومت نے نواز شریف کو مینج کرکے سزا دلوائی۔ پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے‘‘ میں
شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور بلیغ الرحمان کیخلاف اراضی الاٹمنٹ کی انکوائری کھل گئی
May 8, 2020
شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور بلیغ الرحمان کیخلاف اراضی الاٹمنٹ کی انکوائری کھل گئی
اسلام آباد (92 نیوز) شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور بلیغ الرحمان کیخلاف اراضی الاٹمنٹ کی انکوائری کھل گئی۔ نیب کی جانب سے 14 ہزار کنال سے زائد اراضی کے معاملے
برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط پر کوئی ایکشن نہیں ہونے جا رہا ، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ
March 4, 2020
برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط پر کوئی ایکشن نہیں ہونے جا رہا ، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ
 لاہور (92 نیوز) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط پر کوئی ایکشن نہیں ہونے جا رہا۔ لاہور ہائیکورٹ میں
لندن کے ڈاکٹرز جب اجازت دیں گے تبھی نواز شریف واپس آئیں گے ، رانا ثنا اللہ
February 27, 2020
لندن کے ڈاکٹرز جب اجازت دیں گے تبھی نواز شریف واپس آئیں گے ، رانا ثنا اللہ
 لاہور 92 نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا لندن کے ڈاکٹرز جب اجازت دیں گے، تبھی نواز شریف واپس آئیں گے۔ صدر مسلم لیگ ن
اے این ایف کا رانا ثنا اللہ کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
January 15, 2020
اے این ایف کا رانا ثنا اللہ کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
 اسلام آباد (92 نیوز) اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انسداد منشیات فورس رانا ثناءاللہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ کی جاتی امرا آمد، مریم نواز سے ملاقات
December 31, 2019
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ کی جاتی امرا آمد، مریم نواز سے ملاقات
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ کی جاتی امرا آمد ہوئی جہاں انہوں نے مریم نواز سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نواز
رانا ثنا اللہ کا جسمانی ریمانڈ ہی نہیں لیا گیا، ملزم ضمانت کا حقدار ہے ، لاہور ہائیکورٹ
December 26, 2019
رانا ثنا اللہ کا جسمانی ریمانڈ ہی نہیں لیا گیا، ملزم ضمانت کا حقدار ہے ، لاہور ہائیکورٹ
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا رانا ثنا اللہ پر 15 کلو گرام ہیروئن کا مقدمہ بنایا گیا
رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس میں اے این ایف نے ثبوت تب دینا ہیں، جب ٹرائل شروع ہو گا، فردوس
December 24, 2019
رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس میں اے این ایف نے ثبوت تب دینا ہیں، جب ٹرائل شروع ہو گا، فردوس
 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے کہا رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس میں اے این ایف نے ثبوت تب دینا ہیں، جب ٹرائل شروع
پندرہ کلوگرام ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور
December 24, 2019
پندرہ کلوگرام ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور
 لاہور (92 نیوز) پندرہ کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے
رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع
December 21, 2019
رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع
لاہور (92 نیوز) انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت نے حکومتی وزراء کی بیان کردہ ویڈیو کی فراہمی کے
رانا ثنا اللہ کو 15 کلو ہیروئن کے ساتھ پکڑا ، شہریار آفریدی
October 19, 2019
رانا ثنا اللہ کو 15 کلو ہیروئن کے ساتھ پکڑا ، شہریار آفریدی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا رانا ثناء اللہ کو 15 کلو ہیروئن کے ساتھ شاہراہ عام سے گرفتار کیا۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی نے رانا
منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع
October 18, 2019
منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع
لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے اے این ایف کی فرد جرم عائد
منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد
September 20, 2019
منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد
لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی جبکہ پانچ شریک ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ ڈیوٹی جج خالد بشیر نے مسلم
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
August 24, 2019
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ملزم کو 7 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا
منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع
August 9, 2019
منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع
 لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع ہو گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سی سی
ن لیگ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر  رہی ہے ، سید صمصام بخاری
July 8, 2019
ن لیگ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر  رہی ہے ، سید صمصام بخاری
لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب  سید صمصام بخاری نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر
رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات کیس ، ڈی ایس پی ملک خالد کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
July 6, 2019
رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات کیس ، ڈی ایس پی ملک خالد کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
 لاہور (92 نیوز) رانا ثناءاللہ منشیات کیس کی گرہیں کھلنے لگیں۔ لاہور سے ڈی ایس پی ملک خالد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ پنجاب پولیس کے ایک ایس
رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتاری کے تمام ثبوت موجود ہیں ، شہریار آفریدی
July 4, 2019
رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتاری کے تمام ثبوت موجود ہیں ، شہریار آفریدی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی نگرانی کی جارہی تھی۔ منشیات برآمدگی کے تمام ثبوت موجود
رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں،انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف
July 3, 2019
رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں،انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف
 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف
رانا ثنا اللہ کیخلاف کارروائی بجٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے، شہباز شریف
July 2, 2019
رانا ثنا اللہ کیخلاف کارروائی بجٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے، شہباز شریف
 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔ ان کیخلاف کارروائی بجٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے۔ ن لیگ کے
حکومتی نالائقی سے معیشت کا بیڑا غرق ہوا، رانا ثنا اللہ
May 30, 2019
حکومتی نالائقی سے معیشت کا بیڑا غرق ہوا، رانا ثنا اللہ
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے معیشت کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے