دنیا

January 17, 2021
ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل کے تجربات
تہران (92 نیوز) ایران میں فوجی مشقیں، بحر ہند میں بیلسٹک میزائل کے تجربات کئے گئے۔

January 17, 2021
جوبائیڈن کی حلف برداری، واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاؤنی میں تبدیل
واشنگٹن (92 نیوز) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری میں چند روز باقی ہیں، تقریب سے قبل واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاؤنی بن گیا۔

January 17, 2021
برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، چھوٹی عمر کے افراد زیادہ متاثر ہونیکا انکشاف
لندن (92 نیوز) برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر میں چھوٹی عمر کے افراد زیادہ متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

January 17, 2021
کورونا وائرس دنیا میں 20 لاکھ 30 ہزار زندگیاں نگل گیا
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وائرس دنیا میں 20لاکھ 30 ہزار زندگیاں نگل گیا۔ متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد ہوگئی۔

January 16, 2021
بھارت نے اپنے فوجی خود مروا کر الزامات لگائے ، بھانڈہ پھوٹ گیا
نئی دہلی (92 نیوز)بھارت نے پہلے اپنے فوجی خود مروائے، پھر الزامات لگائے اور مگرمچھ کے آنسو بہائے۔ ہندوستان پھر بے نقاب ہو گیا پلوامہ ڈرامے اور بالا کوٹ حملے کے متعلق ناقابل تردید شواہد آگئے ۔

January 16, 2021
امریکی نائب صدرمائیک پنس کا سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کیپیٹل ہل کا دورہ
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔