Friday, July 30, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

حق News

آئین میں ترمیم، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا

آئین میں ترمیم، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا

May 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) آئین میں ترمیم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔