Tuesday, August 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بیان News

جاوید لطیف کے بیان پر ہر پاکستانی کو ٹھیس پہنچی، فواد چودھری، شبلی فراز

جاوید لطیف کے بیان پر ہر پاکستانی کو ٹھیس پہنچی، فواد چودھری، شبلی فراز

March 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزراء فواد چودھری اور شبلی فرازکہتے ہیں کہ جاوید لطیف کے بیان پر ہر پاکستانی کو ٹھیس پہنچی۔ اپوزیشن کو ہر سطح پر ناکامی ہوئی ،، اب وہ اپنی سیاسی موت دیکھ رہی ہے۔