Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بلاول بھٹو News

آزاد کشمیر انتخابات، بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، مریم نواز نے نتائج مسترد کردئیے

آزاد کشمیر انتخابات، بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، مریم نواز نے نتائج مسترد کردئیے

July 26, 2021

کراچی / لاہور (92 نیوز) آزاد کشمیر انتخابات میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔