Friday, July 30, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

آئی جی سندھ News

سندھ حکومت نے رات 8 بجے کے بعد غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی لگا دی

سندھ حکومت نے رات 8 بجے کے بعد غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی لگا دی

May 24, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید سخت اقدامات کرلئے۔ کل سے رات آٹھ بجے کے بعد غیرضروری طور پر گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی۔ کاروباری اوقات صبح پانچ بجے سے شام چھ بجے تک ہونگے۔