Monday, August 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

اسلام آباد News

وزیرِ اعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات ، لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے واقعہ سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا

وزیرِ اعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات ، لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے واقعہ سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا

July 9, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات ہوئی۔ آئی جی نے ای الیون میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے واقعہ پر پیشرفت سے آگاہ کیا ۔