All posts by Asdiq Rana


حکومت کے5سال مکمل  ہونے پر قوم کےحالات بد...

03 مارچ, 2015 4:39 شام 4:39 شام

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں لارے لگانے والاسیاستدان نہیں ہوں ،حکومت کے پانچ سال پورے ہوتے تک ملک اور قوم کے حالات بدل جائیں گے وہ سر خروہوکراگلے الیکشن میں قدم رکھیں گے۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ بین الاقوامی شہربن رہا ہے، دنیا بھر سے یہاں پروازیں آرہی ہیں،ایکسپریس وےسے  بزنس کمیونٹی اورعام لوگوں کوفائدہ پہنچےگا ۔ نواز شریف نے کہا کہ انہوں نےاصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ان کا دور مکمل ہونے پر قوم کو ملک کی الگ تصویر نظر آئے گی۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز