All posts by Asdiq Rana


کراچی ، ملیر گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے پینا...

05 مئی, 2018 10:56 دن 10:56 دن

کراچی (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف 27 مئی کو کراچی میں ملیر کے آر سی ڈی گراؤنڈ میں پنڈال سجائے گی جہاں عمران خان کارکنوں سے خطاب کریں گے لیکن گزشتہ رات نامعلوم افراد حرکت میں آئے اور گراؤنڈ میں لگے پارٹی پرچم، بینرز اور دیگر سامان کی اکھاڑ پچھاڑ کر دی ۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایک درجن سے زائد شرپسندوں نے کیمپ اکھاڑ دیا اور کارکنوں پر تشدد کر کے رفو چکر ہو گئے ۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس اور رینجرز نے آر سی ڈی گراؤنڈ کا دورہ کیا ۔ پی ٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز