یکم ربیع الثانی 29 نومبر بروز جمعہ ہو گی
اسلام آباد (92 نیوز) ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ربیع الثانی 29 نومبر بروز جمعہ ہو گی ۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔