یوکرین میں بکریوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد
یوکرین ( 92 نیوز)دنیا بھر میں حسین اور پر کشش خواتین کے درمیان ملکہ حسن کے مقابلے تو بہت منعقد کیے جا تے ہیں لیکن یوکرین میں بکریوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کیا گیا ۔
اس حسن کے چناؤ کے منفرد مقا بلے میں کئی بکریوں نے شرکت کی اور کیٹ واک کرکے اپنے حسن کے جلو ے دکھا ئے۔