ہری پور: قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا
ہری پور (92نیوز)ری پور کی سینٹرل جیل میں قتل کے 2مجرموں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیاہے ۔
مجرم علی رضا نے 2004میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم فرہاد نے 1997میں اپنے سسر کو قتل کیا تھا ۔