ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار
لاہور(ویب ڈیسک )ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار بھی منظر عام پر آگئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی ننھی موسیقار نے پیانو کی دھنیں ترتیب دینے میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔
جی ہاں اس سات سالہ بچی کو پیانوبجانے میں ایسی مہارت حاصل ہے کہ سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔