ہالی وڈ کی ہارر فلم "دی گرج" آئندہ سال تین جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی ہارر فلم "دی گرج"کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال تین جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلم میں خوفناک بلا خاتون پولیس افسر اور اُس کے بیٹے کی جان کی دشمن بن گئی ۔