ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا
لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔
ایڈونچر، تھرل اور ناقابل یقین مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ ان چارٹڈ ‘‘ میں گہرے پانیوں کے نیچے محفوظ خزانے کی کھوج کو موضوع بنایا گیا ہے۔
فلم آئندہ سال 18 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔