ہالی وڈ سٹار بن سٹلراوراوون ولسن کی پیرس فیشن ویک میں شرکت
یرس(ویب ڈیسک)ہالی وڈ فلم زولینڈر ٹو کے اداکار بن سٹلر اور اوون ولسن نے پیرس فیشن ویک میں شرکت کی ۔
ہالی ووڈ اداکارجونہی ریمپ پر اتر کرسامنے آئے تو سب دیکھ کر حیران رہ گئے ۔
ایکشن سے بھرپور فلم اگلے سال ریلیز ہوگی اداکاروں نے ملبوسات کی نمائش کے ساتھ اپنی فلم کو بھی پرموٹ کیا۔
پیرس فیشن ویک پورے آب و تاب کے ساتھ فیشن کی دنیا میں نت نئے انداز متعارف کروارہاہے۔