Thursday, September 19, 2024

ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے ٹو کا ٹریلر جاری

ہارر فلم ہیپی ڈیتھ ڈے ٹو کا ٹریلر جاری
December 3, 2018
لاس اینجلس( 92 نیوز) خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ ہارر فلم  HAPPY DEATH DAY 2کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو آسیب کے سائے کے زیر اثر ہوتی ہے اور بار بار موت کو قریب دیکھنے کے بعدبھی زندہ بچ جاتی ہے۔ فلم   آئندہ سال 14فروری کوسینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔