گگلی کے جادوگر عبد القادر 92 نیوز سے منسلک ہو گئے
لاہور (92نیوز) گگلی کے جادوگر عبد القادر نائنٹی ٹو نیوز سے منسلک ہو گئے۔ عبدالقادر پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز میں بے لاگ تبصروں اور کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار کے لیے قیمتی مشورے دیں گے۔