گوجرانوالہ: مکان کی چھت گر نے سے دوافراد ملبے تلے دب گئے
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ روڈ پر زیر تعمیرمکان کی چھت گر گئی ۔
چھت گرنے سے خاتون سمیت دو افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔