گوجرانوالہ ، سمن آباد میں کار نالے میں گر گئی ، خاتون اور بچوں سمیت 4افراد جاں بحق
گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ کے علاقہ سمن آباد میں کار گندے نالے میں گر گئی ، دو بچوں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
امدادی کارکنوں نے چاروں لاشوں کو نکال لیا ۔