کینیا کے تمام الیکٹرانک پاسپورٹ اب نادرا جاری کرے گا
اسلام آباد(92نیوز)نادرا نے کینیا الیکٹرانک پاسپورٹ پراجیکٹ حاصل کر لیااور اب کینیا کے تمام الیکٹرانک پاسپورٹ نادرا جاری کرے گا ۔
واضح رہے کہ نادرا اس منصوبے سے تین سو ملین کا سالانہ زرمبادلہ کمائے گا۔