کوئین آف پاپ میڈونا 60برس کی ہو گئیں
لندن ( 92 نیوز)کوئین آف پاپ میڈونا آج اپنی ساٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
میوزک ورلڈ کی امیرترین خاتون کی سریلی آواز نے دنیا کو گرویدہ بنا رکھا ہے، ان کے گانوں کی تیس کروڑ سےزائد کاپیاں دنیا بھر میں فروخت ہوچکی ہیں۔