کوئٹہ کے علاقے دالبندین میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے علاقےدالبندین میں بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ملازمین کی بس کے قریب ہوا۔ تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیاگیا ۔