کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہےجس میں لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک اور لیویز اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہار گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہیں ۔