کندھ کوٹ ، بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچا
کندھ کوٹ ( 92 نیوز) کندھ کوٹ کےعلاقے بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی،اطلاع کےباوجود فائر بریگیڈ کاعملہ نہ پہنچ سکا ۔
آگ پر قابو نہ پایا گیا تو پٹرول پمپ اوربہت سے ہوٹل متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔