کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو تبدیل کر دیا گیا
کراچی(92نیوز)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو تبدیل کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ آصف حیدر شاہ کمشنرکراچی تعینات ہوئے ہیں آصف حیدر شاہ کے پاس حیدر آباد کے کمشنر کا اضافی چارج بھی رہے گا۔