کرکٹ کے سحرانگیزکھیل اورکراچی میں فائنل کیلئے پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل3 کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کرکٹ کے سحرانگیزکھیل اورکراچی میں فائنل کیلئے پر امید ہیں، کراچی میں فائنل کے سنسنی خیزمقابلے کا شدت سے انتظار ہے ۔